حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الامالی" شیخ طوسی سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين علیه السلام:
«إِنَّ فَاطِمَةَ عَلَیْهَا السَّلَامُ لَمْ تَزَلْ مَظْلُومَةً، مِنْ حَقِّهَا مَمْنُوعَةً وَعَنْ مِیرَاثِهَا مَدْفُوعَةً.»
امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
بیشک حضرت فاطمہ علیہا السلام ہمیشہ مظلوم رہیں، ان سے ان کا حق چھینا گیا اور انہیں ان کی میراث سے محروم رکھا گیا۔
الامالی، شیخ طوسی، صفحہ 155










آپ کا تبصرہ